0

ابن صفی کی جاسوسی سیریز کے 125 ناولز


 ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ آپ اردو ادب کے نامور ناول نگار اور شاعر تھے۔ آپ کے تحریراتی کاموں میں جاسوسى دنيا اور عمران سيريز شامل ہیں۔ اس کے علاوہ آپ افسانے اور طنز و مزاح بھی لکھتے ھتے۔ابن صفی 26 جولائی 1928 کو الہ آباد، اتر پردیش کے ایک گاؤں نارا میں صفی اللہ اور نذیراً بی بی کے گھر پیدا ہوئے۔ اردو زبان کے شاعر نوح ناروی رشتے میں ابن صفی کے ماموں لگتے تھے۔ ابن صفی کا اصل نام اسرار احمد تھا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم نارا کے پرائمری اسکول میں حاصل کی۔ میٹرک ڈی اے وی اسکول الہ آباد سے کیا جبکہ انٹرمیڈیٹ کی تعلیم الہ آباد کے ایونگ کرسچن کالج سے مکمل کی۔ 1947 میں الہ آباد یونیورسٹی میں بی اے میں داخلہ لیا۔

1951ء کے اواخر میں بے تکلف دوستوں کی محفل میں کسی نے کہا تھا کہ اردو میں صرف فحش نگاری ہی مقبولیت حاصل کرسکتی ہے۔ ابن صفی نے اس بات سے اختلاف کیا اور کہا کہ کسی بھی لکھنے والے نے فحش نگاری کے اس سیلاب کو اپنی تحریر کے ذریعے روکنے کی کوشش ہی نہیں کی ہے۔ اس پر دوستوں کا موقف تھا کہ جب تک بازار میں اس کا متبادل دستیاب نہیں ہوگا، لوگ یہی کچھ پڑھتے رہیں گے۔ یہی وہ تاریخ ساز لمحہ تھا جب ابن صفی نے ایسا ادب تخلیق کرنے کی ٹھانی جو بہت جلد لاکھوں پڑھنے والوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ عباس حسینی کے مشورے سے اس کا نام جاسوسى دنيا قرار پایا اور ابن صفی کے قلمی نام سے انسپکٹر فریدی اور سرجنٹ حمید کے کرداروں پر مشتمل سلسلے کا آغاز ہوا جس کا پہلا ناول دلیر مجرم مارچ 1952ء میں شائع ہوا۔

ناول بھیانک آدمی کو ماہانہ جاسوسی دنیا نے نومبر 1955ء میں کراچی کے ساتھ ساتھ "الہ آباد" سے بیک وقت شائع کیا تھا۔ اکتوبر 1957ء میں ابن صفی نے اسرار پبلیکیشنز کے نام سے ایک ادارہ قائم کیا جس کے تحت جاسوسی دنیا کا پہلا ناول ٹھنڈی آگ شائع ہوا۔ 1958ء میں ابن صفی، لالو کھیت سے کراچی کے علاقے ناظم آباد منتقل ہوگئے۔ جنوری 1959ء میں ابن صفی اسرار پبلیکیشنز کو فردوس کالونی منتقل کرچکے تھے اور یوں انہیں اپنی تخلیقات کو پروان چڑھانے کے لیے ایک آرام دہ ماحول میسر آگیا۔ ناظم آباد کی رہائش گاہ میں وہ 1980ء میں اپنے انتقال تک مقیم رہے۔ابن صفی کے بقول، ان کے صرف آٹھ ناولوں کے مرکزی خیال کسی اور سے مستعار لئے ہیں باقی کے 245 ناول مکمل طور پر ان کے اپنے ہیں۔


Ibne Safi's Jasoosi Duniya Complete 125 Novels


ڈاؤن لوڈ کریں
دلیر مجرم 1
ڈاؤن لوڈ کریں خوفناک جنگل 2
ڈاؤن لوڈ کریں عورت فروش کا قتل 3
ڈاؤن لوڈ کریں تجوری کا راز 4
ڈاؤن لوڈ کریں فریدی اور لیونرڈ 5
ڈاؤن لوڈ کریں پر اسرار کنواں 6
ڈاؤن لوڈ کریں خطرناک بوڑھا 7
ڈاؤن لوڈ کریں مصنوعی ناک 8
ڈاؤن لوڈ کریں پراسرار اجنبی 9
ڈاؤن لوڈ کریں احمقوں کا چکر 10
ڈاؤن لوڈ کریں پہاڑوں کی ملکہ 11
ڈاؤن لوڈ کریں موت کی آندھی 12
ڈاؤن لوڈ کریں ہیرے کی کان 13
ڈاؤن لوڈ کریں تجوری کا گیت 14
ڈاؤن لوڈ کریں آتشی پرندہ 15
ڈاؤن لوڈ کریں خونی پتھر 16
ڈاؤن لوڈ کریں بھیانک جزیرہ 17
ڈاؤن لوڈ کریں عجیب آوازیں 18
ڈاؤن لوڈ کریں رقاصہ کا قتل 19
ڈاؤن لوڈ کریں نیلی روشنی 20
ڈاؤن لوڈ کریں شاہی نقارہ 21
ڈاؤن لوڈ کریں خون کا دریا 22
ڈاؤن لوڈ کریں قاتل سنگریزے 23
ڈاؤن لوڈ کریں پتھر کی چیخ 24
ڈاؤن لوڈ کریں خوفناک ہنگامہ 25
ڈاؤن لوڈ کریں دوسرا قاتل 26
ڈاؤن لوڈ کریں چار شکاری 27
ڈاؤن لوڈ کریں بیگناہ مجرم 28
ڈاؤن لوڈ کریں لاشوں کی آبشار 29
ڈاؤن لوڈ کریں مونچھ مونڈنے والی 30
ڈاؤن لوڈ کریں گیتوں کے دھماکے 31
ڈاؤن لوڈ کریں سیاہ پوش لٹیرا 32
ڈاؤن لوڈ کریں برف کے بھوت 33
ڈاؤن لوڈ کریں پُر ہول سناٹآ 34
ڈاؤن لوڈ کریں چیختے دریچے 35
ڈاؤن لوڈ کریں خطرناک دشمن 36
ڈاؤن لوڈ کریں جنگل کی آگ 37
ڈاؤن لوڈ کریں کچلی ہوئی لاش 38
ڈاؤن لوڈ کریں اندھیرے کا شہنشاہ 39
ڈاؤن لوڈ کریں پُر اسرار وصیت 40
ڈاؤن لوڈ کریں موت کی چٹان 41
ڈاؤن لوڈ کریں نیلی لکیر 42
ڈاؤن لوڈ کریں تاریک سائے 43
ڈاؤن لوڈ کریں سازش کا جال 44
ڈاؤن لوڈ کریں خونی بگولے 45
ڈاؤن لوڈ کریں لاشوں کا سوداگر 46
ڈاؤن لوڈ کریں ہولناک ویرانے 47
ڈاؤن لوڈ کریں لیونارڈ کی واپسی 48
ڈاؤن لوڈ کریں بھیانک آدمی 49
ڈاؤن لوڈ کریں پاگل خانے کا قیدی 50
ڈاؤن لوڈ کریں شعلوں کا ناچ 51
ڈاؤن لوڈ کریں گیارہواں زینہ 52
ڈاؤن لوڈ کریں سرخ دائرہ 53
ڈاؤن لوڈ کریں خونخوار لڑکیاں 54
ڈاؤن لوڈ کریں سائے کی لاش 55
ڈاؤن لوڈ کریں پہلا شعلہ 56
ڈاؤن لوڈ کریں دوسرا شعلہ 57
ڈاؤن لوڈ کریں تیسرا شعلہ 58
ڈاؤن لوڈ کریں جہنم کا شعلہ 59
ڈاؤن لوڈ کریں زہریلے تیر 60
ڈاؤن لوڈ کریں پانی کا دھواں 61
ڈاؤن لوڈ کریں لاش کا قہقہہ 62
ڈاؤن لوڈ کریں ڈاکٹر ڈریڈ 63
ڈاؤن لوڈ کریں شیطان کی محبوبہ 64
ڈاؤن لوڈ کریں انوکھے رقاص 65
ڈاؤن لوڈ کریں پُراسرار مؤجد 66
ڈاؤن لوڈ کریں طوفان کا اغواء 67
ڈاؤن لوڈ کریں رائفل کا نغمہ 68
ڈاؤن لوڈ کریں ٹھنڈی آگ 69
ڈاؤن لوڈ کریں جاپان کا فتنہ 70
ڈاؤن لوڈ کریں دشمن کا شہر 71
ڈاؤن لوڈ کریں لاش کا بُلاوہ 72
ڈاؤن لوڈ کریں گارڈ کا اغواء 73
ڈاؤن لوڈ کریں شادی کا ہنگامہ 74
ڈاؤن لوڈ کریں زمین کے بادل 75
ڈاؤن لوڈ کریں وبائی ہیجان 76
ڈاؤن لوڈ کریں اونچا شکار 77
ڈاؤن لوڈ کریں آوارہ شہزادہ 78
ڈاؤن لوڈ کریں چاندنی کا دھواں 79
ڈاؤن لوڈ کریں سینکڑوں ہمشکل 80
ڈاؤن لوڈ کریں لڑاکوں کی بستی 81
ڈاؤن لوڈ کریں الٹی تصویر 82
ڈاؤن لوڈ کریں چمکیلا غبار 83
ڈاؤن لوڈ کریں انوکھی راہزنی 84
ڈاؤن لوڈ کریں دُھواں اُ ٹھ رہا تھا 85
ڈاؤن لوڈ کریں فرپاد 86
ڈاؤن لوڈ کریں زہریلا آدمی 87
ڈاؤن لوڈ کریں پرنس وحشی 88
ڈاؤن لوڈ کریں بیجارہ(ری) 89
ڈاؤن لوڈ کریں اشاروں کے شکار 90
ڈاؤن لوڈ کریں ستاروں کی موت 91
ڈاؤن لوڈ کریں ستاروں کی چیخیں 92
ڈاؤن لوڈ کریں ساتواں جزیرہ 93
ڈاؤن لوڈ کریں شیطانی جھیل 94
ڈاؤن لوڈ کریں سنہری چنگاریاں 95
ڈاؤن لوڈ کریں سہمی ہوئی لڑکی 96
ڈاؤن لوڈ کریں قاتل کا ہاتھ 97
ڈاؤن لوڈ کریں رٗلانے والی 98
ڈاؤن لوڈ کریں تصویر کا دشمن 99
ڈاؤن لوڈ کریں دیو پیکر درندہ 100
ڈاؤن لوڈ کریں تسدل کی بیداری 101
ڈاؤن لوڈ کریں خوفناک منصوبہ 102
ڈاؤن لوڈ کریں تباہی کا خواب 103
ڈاؤن لوڈ کریں مہلک شناسائی 104
ڈاؤن لوڈ کریں دٗھواں ہوئی دیوار 105
ڈاؤن لوڈ کریں خونی ریشے 106
ڈاؤن لوڈ کریں تیسری ناگن 107
ڈاؤن لوڈ کریں ریگم بالا 108
ڈاؤن لوڈ کریں بھیڑئے کی آواز 109
ڈاؤن لوڈ کریں اجنبی کا فرار 110
ڈاؤن لوڈ کریں روشن ہیولا 111
ڈاؤن لوڈ کریں زرد فتنہ 112
ڈاؤن لوڈ کریں ریت کا دیوتا 113
ڈاؤن لوڈ کریں سانپوں کا مسیحا 114
ڈاؤن لوڈ کریں ٹھنڈا جہنم 115
ڈاؤن لوڈ کریں عظیم حماقت 116
ڈاؤن لوڈ کریں زہریلا سیارہ 117
ڈاؤن لوڈ کریں نیلم کی واپسی 118
ڈاؤن لوڈ کریں موروثی ہوس 119
ڈاؤن لوڈ کریں دہشت گرد 120
ڈاؤن لوڈ کریں شکاری پرچھائیاں 121
ڈاؤن لوڈ کریں پرچھائیوں کے حملے 122
ڈاؤن لوڈ کریں سائیوں کا ٹکراؤ 123
ڈاؤن لوڈ کریں ہمزاد کا مسکن 124
ڈاؤن لوڈ کریں صحرائی دیوانہ 125

 

Post a Comment Blogger