3
 محترم قارئین اکرام

  السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

میری کوشش ہےکہ آپ کو اچھا اور معیاری مواد فراہم کروں  ۔ اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ  درج ذیل اُمور کی طرف  توجہ فرماتے ہوئےمیری راہنمائی کرتے رہیں تاکہ اس سلسلے کو بہتر سے بہتر کیا جاسکے۔

·       اگر کسی کتاب کا لنک کام نہ کررہا ہو تو یہاں مطلع فرمائیں۔

·       اگر کوئی کتاب اسلام یا نظریہ پاکستان کے خلاف ہوتو اس کی نشاندہی کریں۔

·       اگر کسی مفید کتاب کا لنک آپ کے پاس ہوتو  یہاں شیئر کریں تاکہ اس کتاب کو اس ویب سائٹ پر شائع کر دیا جائے اور جو یہ لنک مہیا کرے گا اس کا نام    بھی کتاب کے لنک کے ساتھ شائع کیا جائےگا۔

·       اگر کسی کتاب کی آپ کو تلاش ہو تو بتائیے  ۔ کوشش کی جائے گی کہ جس قدر جلدممکن ہو اس کو تلاش کر کے  یہاں شائع کر دیا جائے اور اگر کسی کے پاس یہ کتاب موجود ہو تو وہ اس کا لنک مہیا کردے  ، تاکہ دوسرے بھی اس سے مستفید ہوسکیں۔

·        اس ویب سائٹ کو بہتر بنانے کے لیے آپ کے پاس کوئی تجویز ہوتو بھی اس سے آگاہ فرمائیں تاکہ قارئین اس ویب سائٹ سے بہتر طریقے سے مستفید ہوسکیں۔



جزاک اللہ

آپکا بھائی

طارق اقبال سوہدروی


Post a Comment Blogger

  1. Salam,
    Tariq Bhai main 1 Book ka link ap ko de raha hon . buht mufeed kitab he ap is ko to share kr den.
    http://www.mediafire.com/download/9hkcatt8lly441y/Faizan-e-Ala_Hazrat.pdf

    ReplyDelete
  2. salam

    pls upload book "haqiqat ul khilafah" by naseer janjua. on your blog thanks.

    ReplyDelete
  3. بھائی آپ نے بلاگ کی سیٹنگ صحیح نہیں کی اگلے صفحے پر جانے کو کلک کریں تو پیج نہیں کھُلتا اور بہت سی کُتب ڈاؤن لوڈ بھی نہیں ہو رہی آپ سے گزارش ہے کہ بلاگ آرچیو تو اوپں رکھیں کم سے کم

    ReplyDelete