اسلام میں دوسروں کے حقوق
زیر نظر کتاب میں ایک اہم مسئلہ کو موضوع بنایا گیا ہے کہ اسلام میں نظریات وعقائد میں اختلاف رکھنے والوں کے کیا حقوق ہیں؟ ان کے ساتھ کس طرح کا برتاؤ کیا جائے گا؟ ان کے سلسلے میں مسلمانوں پر کیا حقوق عائد ہوتے ہیں اور کون سی ذمے داریاں ان کے کندھوں کا بار بنتی ہیں؟
یہ بھی بتایا گیا ہے کہ مسلمانوں میں سے بعض فروعات میں اختلاف رکھنے والوں کے ساتھ ایک مسلمان کا برتاؤ کس طرح کا ہونا چاہیے؟ آپس میں اخوت وبھائی چارگی قائم رکھنے کا کون سا فارمولا سب سے زیادہ مناسب ہے؟ جس کو اپناکر امت مسلمہ اپنے فروعی اختلافات کے باوجود ایک پلیٹ فارم پر کیسے جمع ہوسکتی ہے اور امت مسلمہ کے قائدین چھوٹے چھوٹے اختلافات کو پرے ڈال کر امت کو متحد ومتفق بناکر ترقی کی راہوں پر کیسے گامزن ہوسکتے ہیں؟
مؤلف : مصطفی محمد طحان
ترجمہ : ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی
Islam Men Doosron ke Haqooq by Mustafa Muhammad Al Tahaan
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.