Post a Comment Blogger

  1. بہت مشکل ویب سائیٹ پر آپ نے اپ لوڈ کی ہوئی ہیں اتنی اچھی کتابیں مشکل ہی سے ایک ادھ کتاب حاصل کرپایاہوں۔

    ReplyDelete
  2. میرے بھائی کیا مشکل ہے اس سائٹ پر ۔ میرے خیال میں تو یہ ویب سائت سب سے آسان ہے ۔ اس پر کسی قسم کا کوئی پاسورڈ وغیرہ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے ۔ آپ طریقہ سمجھنے کی کوشش کریں۔ ویڈیو بھی موجود ہے۔ پھر بھی لوگ اس طرح کہیں تو حیرانی ہوتی ہے ۔

    ReplyDelete