0

کلکی اوتار اور محمد ﷺ

مؤلف : پنڈت وید پرکاش


  Kalki Autar Aur Muhammad (PBUH) by Pandat Vaid Parkash    


کتاب کا تعارف

کلکی اوتار بھارت میں شائع ہونے والی ،ایک پڑھےلکھے ،فاضل ہندو پنڈت وید پرکاش کی کتا ب ہے  جس میں مصنف نے ہندوؤں کی مذہبی مقدس کتابوں سے یہ ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے عقیدے کے مطابق جس آخری اوتار کی آمد کے منتظر ہیں اور جو ان کے عقائد کے مطابق نہ صرف ان کا بلکہ پوری دنیا کا نجات دہندہ ہے ،وہ حضرت محمد ﷺ کے روپ میں اب سے بہت پہلے آچکا ہے ۔ اس کتاب پر بھارت کے طول وعرض میں بحث جاری ہے ۔

یہ کتاب انہوں نے برسوں کی تحقیقات کے بعدلکھی ہے اور شائع کی ہے اور اشاعت سے قبل ،کم ازکم آٹھ دوسرے فاضل پنڈتوں نےاس کا مطالعہ کرنے کے بعد پنڈت وید پرکاش کے دلائل سے کلی اتفاق کا اظہار کیا ہے اور مصنف کی طرف سے پیش کئے جانے والے تمام نکات کو درست قرار دیا ہے ۔


صفحات  :        19

کتاب کا سائز  :  5  میگا بائیٹ

Password : pakistan  

Post a Comment Blogger