سلطان محمد فاتح
یہ کتاب ایک عظیم شخصیت کی سوانح پر مشتمل ہے؛ وہ ہیں فاتحِ قسطنطنیہ محمد فاتح؛ جن کی تعریف خود نبی کریم ﷺ نے کی ہے کہ قسطنطنیہ ضرور بالضرور فتح ہوگا، اس کا امیر بہترین امیر ہے اور وہ فوج بہترین فوج ہے۔ اس پیشن گوئی کی تکمیل سلطان محمد فاتح اور ان کی فوج کے ہاتھوں ہوئی، محمد فاتح کے ذہن میں بچپن ہی سے اس شہر کو فتح کرنے کی دھن سوار تھی جس کو انھوں نے عملی شکل میں لانے کے لیے اپنی نیندیں حرام کی اور اپنی زندگی کو وقف کردیا۔اس کتاب کو تحریر کرنے کا مقصد یہ ہے کہ اسی نہج پر ہم اپنے بچوں کی تربیت کریں،اور مربین حضرات ان جیسے عظیم افراد کو اپنے طلبا کے لیے بطور نمونہ پیش کریں اور ان کی بطور قائدین تربیت کریں۔
مؤلف : مصطفی محمد طحان
ترجمہ : ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی
Sultan Muhammad Fateh by Mustafa Muhammad Al Tahaan
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook