0

اندھا گھڑی ساز

مصنف : رچرڈ ڈاکنز

ترجمہ :محمد ارشد رازی

انسانی ارتقاء پر دنیا میں اب تک جو تحقیق ہوئی ہے اور بیسویں صدی کی چوتھی دہائی کے بعد اس موضوع پر جو کتابیں لکھی گئی ہیں " اندھا گھڑی ساز" میں ان کا تنقیدی جائزہ لیاگیا ہے ۔ اس اعتبار سے انسانی ارتقاء پر یہ ایک مبسوط اور مکمل کتاب ہے ۔ کتاب کا مصنف رچرڈ ڈاکنز اس موضوع پر صف اول کا لکھنے والا مانا جاتا ہے ۔

Anda Ghari Saaz by Richard Dawkins  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger