0

خلائی سائنس اور پتھر کے زمانے کی سیاست

مصنف : جان ایوری

ترجمہ : ارشد رازی

آج کی سائنس گو خلائی دور تک پہنچ چکی ہے لیکن انسان جسمانی اور جذباتی طور پر ابھی تک پتھر کے زمانے میں ہی زندگی گزار رہا ہے ۔ جس تیزی سے سائنسی کلچر مسلسل تبدیل ہو رہا ہے اس تیزی سے انسان کا جنیاتی ارتقاء نہیں ہورہا ہے ۔ اس لیے ہمارے سیاست دانوں اور حکمرانوں کا طرز عمل آج بھی پتھر کے زمانے کے اپنے آباؤ اجداد والا ہی ہے اور سب سے بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ آج ہم ایک دوسرے کو بھالے اور کلہاڑی کے بجائے ایٹمی ہتھیاروں کے ساتھ للکار رہے ہیں ۔

   Khalae Science Aur Pathar k Zamane Ki Siasat by John Avery  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger