0

پاکستان میں انتظامیہ کا زوال


مصنف : عنایت الہٰی ملک

 قیام پاکستان کے بعد حکومت کے انتظامی اداروں اور عام نظم و نسق میں بتدریج جو انحطاط اور زوال پیدا ہوا ہے ہم ہر روز اپنی زندگی میں اس کا تجربہ اور مشاہدہ کر رہے ہیں ۔ نو آبادیاتی دور میں ان اداروں کا قیام کس طرح عمل میں آیا ؟ غیر ملکی حکمرانوں نے ا ن سے کیا مقاصد حاصل کیے اور کس طرح چلایا ؟ آزادی کے بعد ان اداروں کو کس طرح استعمال کیا گیا اورا ن کے اندر انحطاط کس طرح پیدا ہوا ؟ آج ملک کے ہر شعبے کے نظم ونسق میں جو افراتفری پائی جاتی ہے اس کی کیا وجوہات ہیں ؟ کتاب میں ان تمام سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کی گئی ہے ۔ اس کے علاوہ انتظامی اداروں  کی اصلاح کے لیے تجاویز بھی پیش کی گئی ہیں ۔

   Pakistan Main Intazamiya ka Zawal by Enyaet Elahi Malik  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger