فیروز اللغات اردو جامع
جدید ترتیب اور اضافوں کے ساتھ نیا اڈیشن
اردو سے اردو لغت جو فیروز سنز پرائیویٹ لمیٹڈ کے زیر اہتمام شائع ہوئی ہے اور جسے الحاج مولوی فیروزالدین نے مرتب کیا۔ یہ ضخیم اردو لغت سوا لاکھ کے قریب قدیم و مروجہ الفاظ، مرکبات، مشتقات، محاورات، ضرب الامثال نیز جدید علمی، ادبی اور فنی اصطلاحات پر مشتمل ہے۔ اس اردو لغت کی ترتیب و تدوین میں مندرجہ ذیل امور کو پیش نظر رکھا گیا۔
O . حتی الامکان اردو زبان کے تمام متداول الفاظ، محاورات، ضرب الامثال اور جدید علمی، ادبی، سائنسی اور تکنیکی اصطلاحات درج کر دی گئی ہیں۔
O . صرف وہ متروک الفاظ و محاورات شامل کیے گئے ہیں جن کا اگرچہ چلن نہیں، مگر قدیم کتابوں میں پائے جاتے ہیں، انھیں "ق" کی علامت سے واضح کیا گیا ہے
حصہ اول ۔ صفحات : 370 ، سائز : 102 میگابائیٹ
حصہ دوم ۔ صفحات : 370 ، سائز : 098 میگابائیٹ
حصہ سوم ۔ صفحات : 375 ، سائز : 097 میگابائیٹ
حصہ چہارم ۔ صفحات : 366 ، سائز : 097 میگابائیٹ
مکمل ایک جلد میں ۔ صفحات : 1481 ، سائز : 164 میگابائیٹ
asslam o alaikum
ReplyDeletesir these files are password protected plz share its password thanx
password is pakistan for all books.
ReplyDeletehttp://www.itechsoul.com/feroz-ul-lughat-urdu-jamay-new-edition-first-time-introduced-in-form-of-flip-pages/
ReplyDeletegood work...... thanks.
ReplyDeleteAoA Wr Wb
ReplyDeleteThanks For Sharing Bro Admin.