0

روسو

مصنف : قاضی جاوید

روسو فطرت پرست مفکر تھا اور وہ تہذیب وتمدن کو فطرت سے دوری قرار دیتا تھا ۔ کئی مذہبی ، اخلاقی ،سماجی اور سیاسی مسائل پر اس نے انقلاب آفریں خیالات پیش کئے ۔ روسو شہری آزادیوں ،جمہوریت اور انسانی مساوات کا علمبردار تھا ۔ اس کی کتاب معاہدہ عمرانی ، نے جدید ذہن کی تشکیل میں اہم حصہ لیا ہے ۔

Rousseau By Qazi Javed  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger