پاکستان میں طلباء تحریک
مصنف : پروفیسر عزیز الدین احمد
پاکستان تیسری دنیا کے ان ملکوں میں شامل ہے جہاں طلبہ نے عوام کے اندر معاشرتی اور سیاسی شعور بیدار کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ پاکستان میں طلبہ تحریک مختلف ادوار سے گذری ہے ۔ اس تحریک کا سب سے زیادہ فعال دور 1970 کی دہائی تھا جب طلبہ باقاعدہ ملکی سیاست پر اثر انداز ہوئے ۔ کتاب میں قیام پاکستان سے 1999 تک اس تحریک کے اتار چڑھاؤ کا جائزہ لیا گیا ہے ۔ آج تک اس تحریک کی تاریخ پر کسی نے نظر نہیں ڈالی ۔ یہ پہلی کتاب ہے جس میں اس تحریک کا جائزہ تاریخی تناظر میں لیا گیا ہے
Pakistan Main Tulba Tahrek by Pro. Azizud Din Ahmed
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook