مسلم فکر و فلسفہ
مصنف : محمد کاظم
اس کتاب کا دائرہ اس طرح کے عام جائزوں کی بہ نسبت زیادہ وسیع ہے ۔ یہ یونانی فلسفے کے آغاز سے بیسویں صدی میں علامہ اقبال کے افکار تک کا احاطہ کرتی ہے ۔ یہ پچیس صدی سے بھی زیادہ کا عرصہ بنتا ہے ۔ اس کتاب میں صدیوں پر پھیلے مسلم فکروفلسفہ کا جائزہ لیتے ہوئے ان حالات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے جو مسلم فکر کے تاریک دور کا باعث بنے ۔ کتاب کا انداز بیان ایسا سادہ اور سلیس ہے کہ عام قاری بھی اسے سمجھ سکتا ہے اور اس سے پوری طرح مستفید ہو سکتا ہے ۔
Muslim Fikro Falsafa by Muhammad Kazim
Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market
Post a Comment Blogger Facebook