0

مسلمان اور سائنس


مصنف : پرویز امیر علی ہود بھائی

 مسلمان ملکوں کے ماضی اور حال میں سائنس کا مقام کیا رہا ہے ؟ آج اسلامی ممالک میں سائنسی علوم کے ساتھ کیا سلوک کیا جارہا ہے ؟ یہ ہے موضوع اس کتاب کا ،ڈاکٹر ہود بھائی کا استدلال ہے کہ اسلام اور سائنس میں کوئی تضاد نہیں ہے ۔ مسلمانوں کے سنہری دور میں سائنسی علوم میں مسلمانوں نے قابل قدر کارنامے سرانجام دیے لیکن مسلمانوں کے سیاسی زوال کے ساتھ ان کے علمی اور تحقیقی شعبوں پر بھی رجعت پسندوں اور دقیانوسی طرز فکر والوں کا غلبہ ہو گیا ۔ تاہم ہود بھائی کا یہ استدلال کہ علماء اسلام ، سائنس کو اپنا دشمن تصور کرتے ہیں درست نہیں ہے۔ عصر حاضر میں ڈاکٹر ذاکرنائیک نے اس تصور کو غلط قرار دیا ہے ۔ اسی لائبریری میں اسی موضوع پر کئی علماء کی کتابیں اس تاثر کی نفی کا ایک واضح ثبوت ہیں ۔


   Muslman Aur Science by Parvez Ameer Ali Hood Bhai  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger