0

خاموشی

مصنف : سوشا کولیندو

ترجمہ : مسعود اشعر

انسانی آدرش اور دنیا کی تلخ حقیقتوں کے درمیان کشمکش کی دلخراش کہانی ۔ ایک عیسائی مبلغ کی داستان جو جاپان میں اس وقت اپنے مذہب کا پرچار کر نا چاہتا ہے  جب وہاں عیسائی ہونا موت کو دعوت دینا تھا ، اس کے سامنے اہم سوال یہ ہے کہ کیا وہ انسانی جانیں بچانے کے لیے اپنا مذہب ترک کردے ؟ اس روحانی کشمکش پر ایک عظیم ناول

   Khamoshi by Shusako Endo  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger