0

سپنوں کی موت

مصنف : کھامن کھون کھائی

ترجمہ : حمید جہلمی

سپنوں کی موت تھائی لینڈ کی دیہی  زندگی کی جیتی جاگتی کہانی ہے ۔ ایک نوجوان استاد بڑے بڑے عزائم لے کر ایک گاؤں جا تا ہے  وہاں سکول اور لائبریری قائم کرنے کے لیے دن رات ایک کردیتا ہے لیکن ٹمبر مافیا جو ناجائز طور پر جنگل کی لکڑی کاٹ کاٹ کر اس ملک کو ویران کر رہا ہے اسے اپنے راستے کی  رکاوٹ سمجھتا ہے  ۔ آخری ٹمبر فافیا جیت جاتا ہے اور استاد اپنے ملک اوراس علاقہ کے لیے اپنی جان قربان کردیتا ہے ۔

   Sapnoo Ki Mout by Hameed Jehlmi  


 Note: All the books posted here are only for reference and academic functions solely. If you actually love books please support the writers and get the initial laborious copies from the book seller of your native market 

 

Post a Comment Blogger