0

رمضان کیسے گزاریں؟   

مصنف :ڈاکٹرمجدی الہلالی
ترجمہ : ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی

Ramzan Kaise Guzarain by Dr. Majda Al Halali
 زیر نظر کتابچہ رمضان المبارک کے موقع پر مسلمان بھائیوں کے لیے ایک تحفہ ہے،اس میں رمضان کے تعلق سے بڑی مفید اور کارگر باتیں بیان کی گئی ہیں، اس کی ابتدا ہی میں بتایا گیا ہے کہ رمضان گزارنے والے تین طرح کے لوگ ہیں؛ ایک غافل، دوسرا عابد، تیسرا حضورِ قلب کے ساتھ عبادت میں مشغول ہونے والا.... ہمیں ان تین میں سے کون سی قسم میں خود کو شامل کرنا ہے اور اس کی خاطر کیا کیا تیاریاں رمضان کی آمدِ سعید سے پہلے کرنی ہیں؟ ہم ان میں سے سب سے بہتر قسم میں کیسے شامل ہوسکتے ہیں؟ اس کے وسائل اور ذرائع کیا ہیں؟ ان ہی امور کی وضاحت اس مختصر سی کتاب میں کی گئی ہے۔
نوٹ : اس ویب سائٹ پر موجود تمام کتابیں اس غرض سے دی جارہی ہی ہیں کہ اردو زبان جاننے والوں کو معلوم رہے کہ کس مصنف کی کونسی کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ تاکہ وہ ان کا مطالعہ کرکے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے اچھی کتب کو منتخب کر سکے ۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ جو کتاب ان کو پسند آئے وہ اس کے متعلقہ پبلشر سے خرید کر اپنے گھر میں رکھیں تاکہ مصنفین کے ساتھ ساتھ پبلشر حضرات کو بھی مالی فائدہ حاصل ہو سکے ۔ شکریہ
 
 

Post a Comment Blogger