0

اللہ کے رسول رمضان کے مہینے میں   

مصنف :ڈاکٹر عبدالحکیم انیس
ترجمہ : ڈاکٹر عبدالحمید اطہر ندوی

  Allah K Rasool Ramzan K Maheney Main by Dr. Abdul Hakeem Anees
 مضان کا مہینہ سب سے افضل مہینہ ہے، کیوں کہ اس میں پورے مہینے کے روزے فرض ہیں، اسی میں شبِ قدر بھی ہے اور ہر رات قیام کی بڑی فضیلت ہے۔اس مہینہ کو رسول اللہ ﷺ نے روزے فرض ہونے کے بعد سے کس طرح گزارا ہے اور اس مہینے کے کیا فضائل ہیں؟ ان کی تفصیلات اس کتاب میں بیان کی گئی ہیں۔
اس کتاب کی خصوصیت یہ ہے کہ سن دو ہجری سے لے کر سن دس ہجری تک کے ہر رمضان میں کیا واقعات پیش آئے اور رسول اللہ ﷺ نے ان رمضانوں کو کیسے گزارا؛ پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
 
   

نوٹ : اس ویب سائٹ پر موجود تمام کتابیں اس غرض سے دی جارہی ہی ہیں کہ اردو زبان جاننے والوں کو معلوم رہے کہ کس مصنف کی کونسی کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ تاکہ وہ ان کا مطالعہ کرکے اپنے لیے اور اپنے خاندان کے لیے اچھی کتب کو منتخب کر سکے ۔ تمام قارئین سے گزارش ہے کہ جو کتاب ان کو پسند آئے وہ اس کے متعلقہ پبلشر سے خرید کر اپنے گھر میں رکھیں تاکہ مصنفین کے ساتھ ساتھ پبلشر حضرات کو بھی مالی فائدہ حاصل ہو سکے ۔ شکریہ
 
 

Post a Comment Blogger